the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ابوجہ، 19 اکتوبر (رائٹر) نائیجریا کے بورنو صوبہ میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام اور نائجریائی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں 13 نائجریائی جوان زخمی ہو گئے ہیں اور بہت سے دوسرے لاپتہ ہو گئے ہیں۔ فوج کے ترجمان



ثانی عثمان نے آج بتایا کہ یہ جھڑپ نائیجر سے ملحق بورنو صوبے میں واقع گاشيگر شہر کے نزدیک ہوئي ہے۔ ترجمان کے مطابق فوجیوں نے علاقے کو انتہا پسندی سے بچانے کا اچھی کوشش کی ہے لیکن اس جھڑپ میں 13 فوجی زخمی ہو گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.